Aik Lafz Kiyon By Muzammil Hussain Korai Pdf book downloud

Download Link

Aik Lafz Kiyon By Muzammil Hussain Korai Pdf book downloudہ ایک عمدہ ٹکنالوجی اور معروف علم ای بک ہے جس نے استفسار حل کے نمونوں پر مرتب کیا۔ مصنف نے ای بک میں وضاحت کے ل mind کچھ ذہن اڑانے والے سوالات اور عام اعدادوشمار کا انتخاب کیا۔ مزمل حسین کورائی سائنس محقق اور مصنف ہیں۔ انہوں نے باقاعدہ سائنس اور وسیع پیمانے پر مہارت سے متعلق کچھ قابل ذکر کتابیں تصنیف کیں جو طالب علموں اور عام قارئین کے لئے اسی طرح کارآمد ہیں۔ میری خواہش ہے کہ آپ ای بک آک لافز کیون پی ڈی ایف چاہتے ہو اور دوسروں کو بھی شئیر کریں

Islah e Maeeshat fdf book (اصلاح معیشت)

Download (4MB) Link 1  Link 2
Download

Tareekh Ibne Kaseer Complete By Ibne Kaseer Pdf

DOWMLOUD  Vol 1(17MB)  Vol 2(15MB)
Vol 3(13MB)  Vol 4(14MB)
Vol 5(24MB)  Vol 6(13MB)
Vol 7,8(18MB)

FILED UNDER: HISTORY BOOKS

Book Name: Tareekh Ibne Kaseer

Writer: Imam Ibne Kaseer (Kathir)

Description:

Hafiz Imaduddin Abu Al-Fida Ismail Ibne Kathir is the author of the book Tareekh Ibne Kaseer pdf. He was the master of Islamic jurisprudence, Quranic interpretation, and history. He has immortal fame for his Tafseer of the Holy Quran. It is the second most authentic interpretation of the Quran. Imam Ibne Kaseer has a large number of followers and disciples.

Khutbat E Bahawal Pur By Dr. Muhammad Hamidullah FDF BOOK DOWNLOUD…

downloud

خطبات بہاولپور دراصل مارچ 1980ءمیں جامعہ عباسیہ(اسلامیہ یونیورسٹی بھاولپور،پاکستان) کی دعوت پر یونیورسٹی میں ججز، علماءاور یونیورسٹیوں کے چانسلرز اورڈین حضرات کی زیر صدارت ڈاکٹر حمیداللہ کے مختلف علمی موضوعات پر بارہ خطبات کا مجموعہ ہے جو علمی حلقوں ، قانون دان اور دانشور طبقے کے ہاں خطبات بہاولپور کے نا م سے معروف ہے ۔ یہ خطبات 8مارچ 1980 ء سے 20 ماچ 1980ءتک مسلسل جاری رہے۔ ان خطبات کوسننے کےلیے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے اساتذہ، طلباء و طالبات کےعلاوہ شہر کے علمائے کرام اوراہل ذوق و طلب خواتین وحضرات کی ایک کثیر تعداد تشریف لاتی جن میں ملک کے دوسرے شہروں سے آنے والے مہمانانِ گرامی بھی شامل ہوتے۔ ان خطبات کاپہلا ایڈیشن اپریل 1981ءمیں شائع ہوا اور اسے بڑا قبول عا م حاصل ہوا ۔